Ultimate magazine theme for WordPress.

براؤزنگ

ویڈیو

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی اسکیموں کا رکارڈ نا ملنے پر سیہون ڈوپلمینٹ اتھارٹی کی ہیڈ آفیس…

جامشورو (رپورٹ:امام علی بھلائی) اینٹی کرپشن نے سیہون ڈوپلمینٹ اتھارٹی پر چھاپہ مارکر ہیڈ آفیس کو سیل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیہون ڈولوپمینٹ اتہارٹی آفیس پر اینٹی کرپشن کا چہاپہ  مارکر پام ڈریم اور سیہون ہل اسکیموں کے رکارڈ طلب کرلیا

بھٹو وہ ہے جس کا باپ اور دادا بھی بھٹو ہو، سندھ اسمبلی میں حلیم عادل شیخ کا مائیک بند، ایوان میں…

کراچی (آن لائن نیوز روم) پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر و پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے کے باوجود میرے حلقے کو کھنڈرات بنا دیا گیا ہے، دشمنی مجھ سے کی جائے حلقے کی عوام سے

وزیراعظم کی لاڑکانہ آمد، سینکڑوں جیالوں نے پی ٹی آئی کیمپ پر دھاواں بول دیا، اینٹ کا جواب پھتر سے…

لاڑکانہ (آن لائن نیوز روم) لاڑکانہ میں وزیراعظم عمران خان کی آمد کے وقت جیالے سڑکوں پر نکل آئے، انصاف ہاوؑس کے سامنے دھرنا نے وزیراعظم کا پتلا جلایا اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور سندھ اسمبلی میں

سندھ اسمبلی نے ضیا عباس شاہ کی خاتون جنت فاطمۃ الزہرہ سلام اللہ علیہ کی آرام گاہ کی تعمیرات کیلئے…

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ اسمبلی ‏حضرت محمد ﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین لکھنے اور پڑھنے اور خاتون جنت حضرت فاطمۃ الزہرہ سلام اللہ علیہ کی آخری آرام گاہ کی تعمیرات کیلئے اکثرت رائے سے قرارداد منظور کرلی ہے۔ ٹنڈو الہیار سے منتخت پیپلز

ایم این اے کھیل داس کوہستانی جامشورو کی کھوسہ برادری کے حق میں سامنے آگئے

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) مسلم لیگ نواز کے ایم این اے کھیل داس کوہستانی نے گاوؑں سینگھار کھوسہ میں جامشورو پولیس کی بے گناہ لوگوں پر تشدد، گھروں کو مسمار کرنے، بچوں، عورتوں اور بزرگوں کو گرفتار کرنے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے اور اپنے

سندھ کی سرکاری اسپتالوں میں نااہلی کا ایک اور کارنامہ، نعش گدھا گاڑی پر گھر روانہ کردی گئی

 شکارپور (آن لائن نیوز روم) شکارپور ضلع کی تحصیل گڑھی یاسین شہر کا رہائشی فقیر گرمی کے باعث بیھوش ہوگیا شہریوں نے فقیر کو بیھوشی کی حالت میں دیکھ کر گڑھی یاسین سرکاری اسپتال منتقل کیا جہاں پر ڈاکٹرز نے فقیر کے موت واقع ھونے کی تصدیق کردی

نواز شریف کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

لنڈن (آن لائن نیوز روم) سابق وزیراعظم نوازشریف کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف لندن کے ہائیڈ پارک میں چہل قدمی کر رہے ہیں۔ پارک کی سیر کے دوران نواز شریف نے فیس ماسک بھی

ہالا میں رٹائرڈ پولیس جمعدار نے اسسٹنٹ کمشنر آفیس کے سامنے خود کو آگ لگادی

ہالا (آن لائن نیوز روم) مٹیاری ڈسٹرکٹ کے شہر ہالا میں باپ کو شادی شدہ بیٹی سے نہ ملانے پر رٹائرڈ پولیس جمعدار کی اسسٹنٹ کمشنر آفیس کے سامنےآگ لگاکر خودکشی کی کوشش جھلس کر زخمی باپ حیدرآباد ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ھالا کی صوبیہ زوجہ صابر

جامشورو کے قریب ملزمان پکڑنے کیلئے جانے والی پولیس پر حملہ، کئی اہلکار خون میں لال ہوگئے

جامشورو (آن لائن نیوز روم) جامشورو کے قریب مانجھند میں ایک مقدمے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرنے پر علاقہ مکینوں اور پولیس میں جگھڑا ہوگیا، جس کے باعث پولیس نے علاقہ مکینوں پر فائرنگ اور آنسو گیس فائر کیے، جس کے نتیجے میں کئی پولیس اہلکار