Ultimate magazine theme for WordPress.

شکارپور ڈسٹرکٹ میں ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل

0 122

کراچی: شکارپور ڈسٹرکٹ میں ماورائے عدالت قتل کی تحقیقات کیلئے سندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جاری کیئے گئے نوٹفکیشن تحت کمشنر لاڑکانہ ڈویژن کمیٹی کے سربراہ ہوں گے، جبکہ ڈی آئی جی لاڑکانہ ، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کمیٹی میں شامل ہوں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.