Ultimate magazine theme for WordPress.

اعجاز علی خان نے محتسب اعلی سندھ کا حلف اٹھا لیا

0 62

کراچی: اعجاز علی خان نے محتسب اعلی سندھ کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاوس کراچی میں ہوئی، جہاں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اعجاز علی خان سے محتسب اعلی سندھ کے عہدے کا حلف لیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.