Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

پی پی ایم این اے خالد لنڈ اور نادیہ گبول نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا

0 2,302

کراچی: پی پی ایم این اے میاں خالد لنڈ اور پ پ رہنما نادیہ گبول نے شادی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس سلسل میں دونوں رہنماوں نے اپنا شادی کارڈ بھی بنوالیا ہے اور خاص دوستوں کو دعوت نامے ارسال کردیئے ہیں۔ میاں خالد لنڈ اور پ پ رہنما نادیہ گبول کی شادی تقریب 27 فیبروری کو کراچی کی نجی ہوٹل میں منعقد ہوگی۔ واضح رہے کی خالد لنڈ اس سے قبل دو شادیاں پہلے کر چکے ہیں اور ان میں سے 3 بیٹے بھی ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.