Ultimate magazine theme for WordPress.

سول سوسائٹی جج کی مبینہ زیادتی کا نشانہ بننے والی سلمہ بروہی کے حق میں میدان میں اتر آئی

0 145

حیدرآباد:سندھ ھیومن رائٹس ڈفینڈرس نیٹ ورک کے چئیر ایڈوکیٹ علی پلھ نے حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ ھیومین  رائٹس ڈیفینڈرز اور رائٹس نائو پاکستان کی طرف سے سلمہ بروھی کے ساتھ زیادتی ھونے اور انکو انصاف نا ملنے پر  مذمت کرتے ہے۔ انہوں نے کہا کہ سلمہ بروھی کیس میں جوابدار  سابقہ جج  جو ابھی تک  ضمانت پر ہے  اور ضمانت پے ھونے کے باوجود نا انویسٹیگیشن مین پولیس سے تعاون کررھے ھیں نا ڈی این اے کروا رہے ہین  کسی بھی قانونی کاروائی میں ابھی تک پیشرفت نہیں ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ سول سوسائیٹی  چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ اور چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کرتے ہیں کے اس معاملے  پر ایکشن لیا جائے، سول سوسائیٹی   یہ بھی مطالبہ کرتی ہے کے سلمہ بروھی کو تحفظ دیا جاہے  تا کہ وہ اپنے کیس کہ  اچھی طرح سے دیکھ پیروی کر سکے۔ سول  سو سائیٹی یے بھی مطالبہ  کرتی ہے کے جوابدار ( سابقہ) جج کی ضمانت رد کر کے اس کو گرفتار کیا جائے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.