Ultimate magazine theme for WordPress.

پی ٹی آئی کی جانب سے 8 اگست پر مٹھی میں جلسہ ملتوی کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی

145

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے مٹھی میں جلسہ ملتوی کرنے کی اصل وجہ سامنے آگئی، پی ٹی آئی نے 8 اگست پر مٹھی میں ہونے والے جلسے کو ملتوی کردیا ہے۔ اس سلسلے میں ایم این اے جئہ پرکاش اُکرانی کا کہنا ہے کہ سندھ میں لاک ڈائون اور این سی او سی سے مشاورت کے بعد جلسے کو ملتوی کیا گیا ہے، وزیر خارجہ شاھ محمود قریشی نے پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا۔ جئہ پرکاش اُکرانی نے مزید کہا کہ مٹھی میں جلسے کی نئی تاریخ کا اعلان محرم الحرام کے بعد کیا جائیگا، پی ٹی آئی کی جلسے کے اعلان کے بعد پیپلز پارٹی بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی تھی۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.