Ultimate magazine theme for WordPress.

اسرائیلی فائرنگ میں مشہور اداکارہ سخت زخمی ہوگئی

163

غزہ (آن لائن نیوز روم) ’بغداد سینٹرل، تل ابیب آن فائرز، دی رپورٹس آف سارہ اینڈ سلیم، دی اینجل، دی ورتھ اور آئیز آف اے تھیف‘ جیسی تھرلر کرائم فلموں اور ویب سیریز میں جلوہ گر ہونے والی فلسطینی اداکارہ 35 سالہ میساء عبدالھادی بھی اسرائیلی فائرنگ میں زخمی ہوگئیں۔ پورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینیوں پر کیے جانے والے حالیہ حملوں کے دوران میساء عبدالھادی بھی زخمی ہوئیں، جنہیں فوری علاج فراہم کیا گیا۔ رپورٹ میں اداکارہ کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ اداکارہ کو ایک پرامن مظاہرے میں شرکت کے دوران فائرنگ کرکے زخمی کیا گیا۔ رپورٹ میں اداکارہ کی جانب سے کی گئی سوشل میڈیا پوسٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ اداکارہ کو ایک پرامن مظاہرے میں شرکت کے دوران فائرنگ کرکے زخمی کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.