Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں عید کے دوسرے روز مکمل لاک ڈائون، شہروں کے شہر ویران

128

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ میں عید الفطر کے دوسرے روز مکمل لاک ڈائون ہے، کاروباری مراکز اور ٹرانسپورٹ بند ہیں، جبکہ کراچی میں پابندی کے باوجود انٹرسٹی بس سروس چلنے کی شکایات سامنے آئی ہے، بسوں میں مسافروں کی جانب سے ایس او پیز پر عمل نہیں کیا جارہا ہے۔ دوسری جانب مکمل لاک ڈائون ہونے کے باعث عوام اپنے گہروں تک محدود ہیں۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.