Ultimate magazine theme for WordPress.

سینیٹ انتخابات مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں

141

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) سینیٹ انتخابات مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں۔ پارٹی کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پارٹی ٹکٹ کیلیئے امیدوار 15 فروری تک درخوست فارم پہ درخواستیں ارسال کریں، درخواست پچاس ہزار روپے کے بنک ڈرافٹ مع فارم مسلم لیگ ن کے نام ارسال کی جائے، درخواستیں 15 فروری تک مسلم لیگ ن سیکریٹریٹ 180 H ماڈل ٹاؤن لاھور کے پتہ پربھیج دی جائے۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.