Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ جامشورو کا 9 فروری پر پی ڈی ایم جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان

79

جامشورو(آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ کیجانب سے 9 فروری پی ڈی ایم جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان کیا گیا ہے۔ ضلعی جنرل سیکریٹری رضوانہ ملاح اور انفارمیشن سیکریٹری نجمہ ملاح نے سرگرمیاں شروع کردی۔ پی پی لیڈیز ونگ کیجانب سے ضلع بھر میں آگاہی مہم شروع کی جارہی ہے۔اس سلسلے میں رضوانہ ملاح اور نجما ملاح کا کہنا ہے کہ 9 فروری کو حیدرآباد میں عوامی سمندر بھرپا ہوگا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے حکم پر ضلع جامشورو کی عوام لبیک کہے گی۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.