Ultimate magazine theme for WordPress.

عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت

227

عمرکوٹ (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پی ایس 52 عمرکوٹ کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی کے امیدوار امیر علی شاہ کی کامیابی کا جشن منانے کیلئے عمرکوٹ پہنچ گئے ہیں، جہاں پر ان کا شاندار استقبال کیا گیا، جبکہ پیپلز پارٹی کے کامیاب ایم پی اے امیر علی شاہ کی کامیابی کا جشن منانے کیلئے عظیم الشان جلسہ منعقد کیا گیا ہے، جس میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سید مراد علی شاہ و دیگررہنما اسٹیج پر موجود ہیں۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.