Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری

68

کراچی (آن لائن نیوز روم)کراچی کی عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما سردار نبیل گبول کو فائرنگ کیس میں باعزت بری کردیا ہے۔ دوران سماعت بئریسٹر عطا کھوسہ نے عدالت کو بتایا کہ نبیل گبول اور فریادی میں صلح ہوگئی ہے، ان کو ملزم کی بریت پر کوئی اعتراض نہیں ہے۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد نبیل گبول کو باعزت بری کردیا۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.