Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر اچانک بگڑ گئی، ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس طلب

309

کراچی (آن لائن نيوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر اچانک بگڑ گئی ہے۔ مطابق پیپلز پارٹی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت بگڑنے کے بعد ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس پہنچ گئی ہے۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.