Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

بلاول بھٹو زرداری سے ملک اسد سکندر اور گیانچند ایسرانی کی اہم ملاقات

152

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی ایم پی اے ملک اسد سکندر اور ایم پی اے گیانچند ایسرانی نے اہم ملاقات کی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاوؑس کراچی میں ہونے والی ملاقات کے دوران ملک اسد سکندر نے پارٹی چیئرمین کو اپنے حلقہ جامشورو کے مسائل سے آگاھ کیا اور ڈسٹرکٹ کی سیاسی صورتحال کے متعلق بھی بریفنگ دی۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.