حیدرآباد (آن لائن نیوز روم)5 جنوری کشمیریوں کا یوم حق خودارادیت کے موقع پر حیدرآباد میں کشمیر کمیٹی حیدرآباد کی جانب سے کل بروز منگل 2 بجے دن حیدر چوک تا پریس کلب حیدرآباد کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں کمیٹی کے چیئرمین غازی صلاح الدین اور سینئر ممبر کشور باٹیہ نے تمام محب وطن، علماء، تاجر،سیاسی مذہبی جماعتیں،سماجی و سول سوسائٹی پاکستانی بھائیوں کو اپیل کی ہے کہ ریلی میں شرکت کرکے اپنی کشمیریوں بھائیوں سے اظہار یکجہتی کا ثبوت دیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ اب ساری دنیا کے سامنے آگیا ہے، وہ دن اب دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بن جائے گا اور بھارت کو عبرتناک شکست ہوگی۔
تازہ ترین
- بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول جاری
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی
- نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی روس پہنچتے ہی گرفتار
- پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج کی فہرست میں شامل
- خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات
تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.