Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

نوابشاہ کے قریب دو سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو بیدردی سے قتل کردیا گیا

53

نوابشاہ (آن لائن نیوز روم) نوابشاہ کے قریب دو سال قبل پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو بیدردی سے قتل کردیا گیا ہے۔ باندھی کی بلال کالونی میں نوجوان سکندر شاہ اور ان کی زوجہ ساجدہ جانوری کو کلہاڑیوں کے وار کرکے قتل کیا گیا۔ اطلاع پرپولیس نے پہنچ کر دونوں کے لاشیں ہسپتال منتقل کی۔ جوڑے نے دو سال قبل پسند کی شادی کی تھی۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.