Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی چھٹی ہوگئی، عہدے سے فارغ

86

لاہور (آن لائن نیوز روم)لاہور پولیس چیف عمر شیخ کو تبدیل کرنے کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔رپورٹ کے  مطابق سی سی پی او لاہورعمر شیخ کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، جب کہ ان کی جگہ غلام محمود ڈوگر کو نیا سی سی پی او لاہور تعینات کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے عمر شیخ کو شہر میں جرائم کنٹرول نہ کرنے پر تبدیل کیا ہے۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.