Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

کراچی میں نئے سال کے پہلے دن سردی کا 10 سالا رکارڈ ٹوٹ گیا

78

کراچی(آن لائن نیوز روم) شہر قائد میں نئے سال کا آغاز سردی کا 10 سال کا ریکارڈ ٹوٹنے سے ہوا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج کا ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت 10 سالوں میں کم ترین رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شہر قائد میں آج کم سےکم درجہ حرارت 5.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.