Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

بلاول بھٹو اور مریم نواز کی گڑہی خدا بخش بھٹو میں شہیدوں کی مزاروں پر حاضری

89

لاڑکانہ (آن لائن نیوز روم) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے گڑہی خدا بخش بھٹو میں شہیدوں کی مزاروں پر حاضری دی اور دعا مانگی، آصفہ بھٹو زرداری بھی دونوں رہنماوؑں کے ساتھ تھی۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.