Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

گھوٹکی میں ڈاکوں راج، دن دھاڑے پیٹرول پمپ سے 21 لاکھ روپے کی ڈکیتی

179

گھوٹکی(رپورٹ: مقبول بوزدار) گھٹوکی کے اسٹیشن روڈ پر واقع پیٹرول پمپ سے اکیس لاکھ روپئے کی ڈکیتی ہوئے ہے، ڈکیتی واردات کے سی سی ٹی وی فوٹیج موصول ہوگئے ہیں۔ نقاب پوش مسلح تین ملزمان نے عملے کو یرقمال بنایا، ملزمان نے مینیجر کے دفتر میں رکھے لاکرز کو توڑ کر رقم لوٹی، سی سی ٹی وی فوٹیج میں واردات کو آسانی سے دیکھا جاسکتا ہے، ملزمان نے لاکرز توڑنے کے لیئے بڑی جدوجہد کی، روقم لوٹنے کے بعد ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،  ایس ایچ او نے جائے واردات کا معائنہ کیا، ملزمان کا تعاقب تک نہیں کیا جاسکا،  شہر کے مرکزی علاقے سے ڈکیتی کی بڑی واردات بتائی جارہی ہے۔

تبصرے بند ہیں، لیکن فورم کے قوائد اور لحاظ کھلے ہیں.