Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ میں 37 ہزار اساتذہ کی بھرتی کیلئے پہلا اقدام، امیدواروں کو تیاری کرنے کیلئے سلیبس اپلوڈ کردیا گیا

0 920

کراچی (آن لائن نیوز روم) محکمہ تعلیم سندھ نے 37 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہے۔ اس سلسلے میں امیدوارں سے ٹیسٹ لینے والے تیسرے فریق آئی بی اے سکھر نے امیدوارں کی تیاری کیلئے اپنی ویب سائیٹ پر سلیبس اپلوڈ کردیا ہے۔ آئی بی اے کا کہنا ہے کہ امیدوار ویب سائیٹ سے سلیبس اپلوڈ کرکے تیاری شروع کردیں، جیسے ٹیسٹ دینے کے وقت ان کو پریشانی کا سامنا نا کرنا پڑیں۔ واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں 12 ہزار اساتذہ بھرتی ہونگے اور پھر بعد میں دیگر اساتذہ بھرتی کیئے جائینگے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.