لاہور (آن لائن نیوز روم) مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں اداکاری کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ 2019 میں پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان کو پاکستان کا پُرکشش چہرہ قرار دیا گیا۔ پاکستان کی سب سے پرکشش خاتون ماہرہ خان اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر بھی ہیں۔ دوسری جانب ماہرہ خان رواں برس فوربز ایشیا کے 100 ڈیجیٹل اسٹار کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔ چھوٹی اور بڑی اسکرین کا بڑا نام سپراسٹارماہرہ خان 36برس کی ہوگئیں۔ خیال رہے کہ اس وقت اداکارہ ماہرہ خان بھی عالمی وبا کورونا وائرس میں مبتلا ہیں۔ اداکارہ نے گزشتہ ہفتے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو بتایا تھا کہ ان کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
تازہ ترین
- بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول جاری
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی
- نبیل گبول نے گھٹنے ٹیک دیئے، صلح کے بعد فائرنگ کیس میں باعزت بری
- روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے مخالف اور اپوزیشن لیڈر الیکسی ناوالنی روس پہنچتے ہی گرفتار
- پاک فوج دنیا کی دس طاقتور ترین افواج کی فہرست میں شامل
- خیرپور کی بچی مونیکا لاڑک کیس میں گرفتار ملزم کے اہم انکشافات