Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

اعجاز شاه شيرازی نیک دل و خوش اخلاق انسان تھے: پیر یاسر کا اظہار تعزیت

0 103

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی نائب صدر پیر یاسر کا صوبائی مشیر اعجاز شاه شيرازی کے انتقال پر تعزیت و گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔ پیر یاسر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماٸے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، فنکشنل لیگ دکھ کی اس گھڑی میں شیرازی خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہے۔ پیر یاسر کا اپنے جاری کردہ بیان میں کہنا تھا کہ اعجاز شاه شيرازی  نیک دل و خوش اخلاق انسان تھے، اللہ تعالیٰ مرحوم کے لواحقین کو صبرِجمیل عطاء فرمائے ۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.