اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) سپریم کورٹ نے سپیکر سندھ اسیمبلی سراج درانی کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت جنوری کے دوسرے ھفتے تک ملتوی کردی ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی، دوران سماعت نیب وکیل نے موقف اختیار کیا کہ نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر حسن اکبر چلائینگے، ان کو کرونا ہوگیا اس لئے مہلت دی جائے۔ عدالت نے نیب کی سماعت ملتوی کرنے کی درخواست منظور کرلی۔
تازہ ترین
- آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر اچانک بگڑ گئی، ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس طلب
- بلاول بھٹو زرداری سے ملک اسد سکندر اور گیانچند ایسرانی کی اہم ملاقات
- گھر میں گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
- سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے مختلف 6 مقامات پر دھرنے جاری، شہر کا ٹریفک نظام درھم برھم
- پاکستان کو اننگز اور 176رنز سے شکست، نیوزی لینڈ کا سیریز میں کلین سوئپ
- ‘یوم حق خودارادیت کشمیر’ حیدرآباد کشمیر کمیٹی کی جانب سے کل شاندار ریلی نکالنے کا اعلان
- سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز پھر تین روز کے لیے بند ہو گؕئے
- اسکول کھولنے کی نئی تاریخ سامنے آگئی
- بلاول بھٹو زرداری کی شیرازی ہاوؑس ٹھٹھہ آمد، سابق صوبائی مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی کے انتقال پر تعزیت
- بلوچستان میں شیعہ ہزارہ کے قاتلوں کو کیفر کردار پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری