Ultimate magazine theme for WordPress.

ٹنڈو الہ یار میں پی پی رہنما معشوق زرداری کی والدہ اور والد کی ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و خیرات کا اہتمام

0 215

ٹنڈو الہ یار (آن لائن نیوز روم) ٹنڈو الہ یار میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما و سابق کونسلر معشوق علی زرداری کی والدہ اور والد کی ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی اور خیرات کا اہتمام کیا گیا۔ دعوت میں ٹنڈو الہ یار میونسپل کے سابق چیئرمین سید امداد علی شاہ، نائب چیئرمین محمد شاہد قائمخانی، حاجی شوکت میمن و دیگر سیاسی،سماجی رہنماوؑں، پیپلز پارٹی کے ورکرز اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.