Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر فتح محمد برفت کی معطلی کا نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار، عہدے پر بحال

0 295

کراچی (آن لائن نیوز روم) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ یونیورسٹی کے وائیس چانسلر پروفیسر فتح محمد برفت کی معطلی کا نوٹیفکیشن غیرقانونی قرار دیا ہے اور ان کو اپنے عہدے پر بحال کردیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.