Ultimate magazine theme for WordPress.

حیدرآباد میں رینجرز نے جیئی سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض چانڈیو اور نواز شاہ باڈائی کو گرفتار کرلیا

0 49

حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) حیدرآباد کے علاقے قاسم آباد میں رینجرز نے جیئی سندھ محاذ کے چیئرمین ریاض چانڈیو اور نواز شاہ باڈائی کو گرفتار کرلیا ہے۔ رینجرز کا کہنا ہے کہ دونوں رہماوؑں سے ہتھیار ملے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.