Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے

0 396

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) سندھ پولیس میں بڑے پیمانے تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔ ایس ایس پی انویسٹیگیشن ڈاکٹر فرخ علی کراچی ایسٹ سے تبادلہ کرکے ایس ایس پی اسپیشل سیکورٹی یونٹ کراچی تعینات کیا گیا ہے، ان کی جگہ جنید احمد شیخ کو تقرر کیا گیا ہے،  دوسری جانب پوسٹنگ کے انتظار میں موجود سید سلمان حسین کو ایس پی انوسیٹگیشن ٹو ڈسٹرکٹ کورنگی تعینات کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.