Ultimate magazine theme for WordPress.

ٹنڈو الہ یار میں زخمی ہونیوالے ایس ٹی پی کے مرکزی نائب چیئرمین الطاف جسکانی جاں بحق ہوگئے

0 348

ٹنڈو الہ یار / حیدرآباد (آن لائن نیوز روم) ٹنڈو الہ یار میں سندھ ترقی پسند پارٹٰی کے مرکزی نائب چیئرمین الطاف جسکانی قاتلانے حملے میں زخمی ہوگئے تھے۔ جن کو حیدرآباد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ لیکن آپریشن کے دوران الطاف جسکانی جاں بحق ہوگئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.