Ultimate magazine theme for WordPress.

ٹنڈو الہ یار میں سندھ ترقی پسند پارٹٰی کے مرکزی نائب چیئرمین الطاف جسکانی قاتلانے حملے میں زخمی

0 498

ٹنڈو الہ یار (آن لائن نیوز روم) ٹنڈو الہ یار میں سندھ ترقی پسند پارٹٰی کے مرکزی نائب چیئرمین الطاف جسکانی قاتلانے حملے میں زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد الطاف جسکانی پر فائرنگ کردی، جس میں وہ شدید زخمی ہوگئے ہیں ان کو حیدرآباد منتقل کیا جارہا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.