کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) سائیڈ گلاسز کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والے اب ہونگے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل مالکان کو سائیڈ گلاسز نہ لگانے کی چھوٹ عدالت میں چیلنج کردی گئی ہے۔ عدالت نے ڈی آئی جی تریفک، اور دیگر متعلقہ اداروں کو نوتس کردیا اور آئندہ سماعت تک درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا گیا ہے۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہیلمت پہنے کے بعد موٹر سائیکل سوار کو سائیڈ سے نظر نہیں آتا، موٹر بائیک میں سائیڈ گلاسز نہ ہونے کے باعث روزانہ کئے حادثات پیش آتے ہیں ، حکومتی چھوٹ لاپرواہی کے مترادف ہے۔
تازہ ترین
- ایک ایک ووٹ کی بڑی اہمیت، عدت میں بیٹھی عورت سینیٹر کے ووٹ کیلئے فتویٰ مانگ لیا گیا
- حکومت کو ایک اور ناکامی، یوسف رضا گیلانی کی کامیابی برقرار، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد
- سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین نے اپنے باغی ممبران کی پٹائی کردی
- ملک کے لیے جذباتی ہورہا ہوں، لگتا ہے آج ہم پاکستان میں نہیں گٹر میں رہ رہے ہیں: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
- پاکستان میں ویکسین لگانے کے باوجود دو صحت ورکرز کورونا میں مبتلا ہوگئے
- سینیٹ الیکشن آئین و قانون کے تحت خفیہ بیلٹ سے ہوں گے:الیکشن کمیشن کا اعلان
- ہمیں سیاست میں مت گھسیٹیں، دکھا دیں کون کس کو کال کررہا ہے،کس سے بات کررہا ہے: پاک فوج
- وقت آگیا ہےکہ کشمیر معاملے کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے:آرمی چیف
- سینیٹ انتخابات مسلم لیگ ن نے امید واروں سے درخواستیں طلب کرلیں
- کشمیر کی عوام کی نظریں ابھی عالمی برادری کرطرف مرکوز ہیں: ناہید عابد