Ultimate magazine theme for WordPress.

بھریاسٹی تھانے سے 2 ملزم فرار ہوگئے، ایس ایچ او راںا جمشید سمیت 6 اہلکار گرفتار

0 59

نوشہروفیروز (آن لائن نیوز روم) نوشہروفیروز ڈسٹرکٹ کے شہر بھریاسٹی تھانے سے 2 ملزم فرار ہوگئے ہیں۔ ملزمان کی فرار کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی نوشہروفیروز نے کارروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او بھریاسٹی راںا جمشید سمیت 6 اہلکاروں کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ مذکورہ اہلکاروں پر مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.