Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

سندھ پولیس کے افسران کو 18 سے 19 گریڈ میں ترقی دیدی گئی

0 316

کراچی (رپورٹؒ:سید موسیٰ رضا) وفاقی حکومت میں سندھ پولیس کے افسران کو 18 سے 19 گریڈ میں ترقی دیدی گئی ہے۔ ترقی پانے والے افسران میں سمیع اللہ، قمر رضا جسکانی، ثاقب ابراہیم، شوکت علی کھٹیان اور حیدر رضا شامل ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.