Ultimate magazine theme for WordPress.

‘ہپستا میں رش کے باعث’ کشمور میں زیادتی کا شکار بچی علیشا کی حالت بگڑ گئی، ڈاکٹروں نے چند گھنٹے اہم قرار دیدئے

0 80

کراچی (آن لائن نیوز روم) پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کی جانب سے وفد کی صورت میں جناح ہسپتال پہنچ کر بچی کی عیادت کرنے کے بعد زیادتی کا شکار بچی علیشا کی طبعیت اچھی بگھڑ گئی ہے۔ ڈاکٹر کا کہنا ہے چند گھنٹے بہت اہم ہیں، بچی کو دعا کی ضرورت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پوری دینا میں اسطرح کے کیس میں  متاثرہ افراد کو تنگ نہیں کیا جاتا، لیکن ہم لوگ جھتے کی صورت میں ہسپتال پہنچ جاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ حلیم عادل خان شروع سے اس کیس میں پولیس اور متاثرہ افراد کا ساتھ دے رہا،لیکن سب کو تھوڑا بچی سے دور رہنا چاہیے۔ ، پروفیسرجمال رضا کا مزید کہنا ہے کہ بچی کی حالت بگڑ گئی ہے، چند گھنٹے بہت اہم ہیں،.بچی کو شدیدانفیکشن لاحق ہے ادویات سےٹھیک کررہے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.