Ultimate magazine theme for WordPress.

بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ٹیلیفونک رابطہ، نئی حکمت عملی بنانے کیلئے جلد ملاقات کرنے پر اتفاق

0 52

گلگت(آن لائن نیوز روم) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کی گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کی مذمت کی۔ پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے باوجود اپوزیشن جماعتوں کا حکومتی اتحاد سے زیادہ ووٹ لینا پی ٹی آئی کی عدم مقبولیت کا ثبوت ہے، مریم نواز شریف نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام اپوزیشن کے بیانئے کے ساتھ کھڑے ہیں،۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز شریف میں جلد ملاقات کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.