Ultimate magazine theme for WordPress.

سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھی کرونا میں مبتلا ہوگئے

0 65

کراچی (آن لائن نیوز روم) سربراہ ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی ڈاکٹر فاروق ستار بھی کرونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار کا کرونا کا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹر فاروق ستار نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ تمام لوگوں سے دعاؤں کی اپیل کرتا ہوں،

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.