Ultimate magazine theme for WordPress.

نوری آباد کے قریب نوابشاہ جانے والی مسافر وین سے خوفناک حادثہ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

0 73

کراچی (رپورٹ: سید موسیٰ رضا) سپرہائی وے نوری آباد کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 2 مسافر جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔ کراچی سے نوابشاہ جانے والی وین اور ٹرک میں تصادم  ہوا،  حادثے میں 2مسافر جاں بحق،چھ زخمی ہوگئے، ایمبولینسز اور امدادی ٹیمیں  جائے حادثہ پر روانہ ہوگئی ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.