Ultimate magazine theme for WordPress.

شہید بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی

0 942

کراچی (آن لائن نیوز روم) آصف زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور کی منگنی طے ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بختاوربھٹو زرداری کی منگنی محمود چوہدری سے ہوگی جس کی تقریب 27 نومبر کو کراچی میں ہوگی۔ جیو نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ محمود چوہدری امریکا میں مقیم تاجر یونس چوہدری کے بیٹے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.