Ultimate magazine theme for WordPress.

علیشا کیس میں گرفتار ملزم رفيق ملک فائرنگ سے جاں بحق، ملزم خیراللّٰہ بگٹی گرفتار

0 166

کشمور (آن لائن نيوز روم) علیشا کیس میں گرفتار ملزم رفيق ملک فائرنگ سے جاں بحق ہو گیا. پولیس رفيق ملک کو خیر اللّٰه بگٹی کی شناخت کے لئے لے گئی تھی، ملزم خیراللّٰہ بگٹی نے رفیق ملک کو دیکھا تو فائرنگ کر دی، خیراللّٰہ کی فائرنگ سے ملزم رفيق احمد ملک جاں بحق ہو گیا،  پولیس نے خیراللّٰہ بگٹی کو گرفتار کر لیا، لاش کو سول ہسپتال کشمور منتقل کیا جا رہا ہے، واقعہ سندھہ بلوچستان کے بارڈر پر ہوا ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.