Ultimate magazine theme for WordPress.

جام مدد علی کے انتقال پر سید مراد علی شاہ، آغا سراج درانی، ملک اسد سکندر، سردار رحیم و دیگر کا اظہار تعزیت

0 83

کراچی (آن لائن نیوز روم) پاکستان ایم پی اے جام مدد علی کے  انتقال پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ، صوبائی وزیر سعید غنی، ایم پی اے ملک اسد سکندر، ایم پی اے گیانچند ایسرانی، ایم این اے کھیل داس کوہستانی، ایم این اے جئہ پرکاش اکرانی، پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ کے جنرل سیکریٹری سردار عبدالر حیم و دیگر نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے ورثاء سے تعزیت کی ہے اور دعا کی ہے کے اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور اہلخانہ کو صبر جمیل عطا کرے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.