Ultimate magazine theme for WordPress.

پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام مدد علی انتقال کرگئے

0 342

کراچی (رپورٹؒ: سید موسیٰ رضا) پیپلز پارٹی کے ایم پی اے جام مدد علی انتقال کرگئے۔ جام مدد علی کورونا میں مبتلا تھے اور کئی دنوں سے زیر علاج تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.