Ultimate magazine theme for WordPress.
GFS builders

عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی، حکومت سندھ نے نان کیڈر افسر کو سیکریٹری محکمہ انرجی کا اضافی چارج دے دیا

0 281

کراچی (آن لائن نیوز روم) حکومت سندھ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کیڈر پوسٹ پر نان کیڈر افسر طارق علی شاھ کو سیکریٹری محکمہ انرجی کا اضافی چارج دے دیا۔  حکومت سندھ اس سے پہلے پاکستان آدٹ اور اکائونٹس کیڈر کے طارق علی شاھ کو محکمہ انرجی کے ماتحت تھر کول انرجی بورڈ کا مئنیجنگ ڈائریکٹر مقرر کر چکی تھی جس پر سندھ کی افسر شاھی نے اعتراضات کئے تھے۔  حکومت سندھ نے اس پر مزید نوازش کرتے ہوئے کیڈر پوسٹ پر سیکریٹری انرجی کی اضافی چارج بھی دے دی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.