Ultimate magazine theme for WordPress.

مہران یونیورسٹی کے 4 طلبا کرونا میں مبتلا ہوگئے

0 203

جامشورو (آن لائن نیوز روم) مہران یونیورسٹی کے 4 طلبا کرونا میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے طلبا کی کرونا میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے واٹر سینٹر کا تدریسی عمل آن لائن کلاسز شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.