اسلام آباد(آن لائن نیوز روم) انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ خارج کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دشت گردی عدالت میں نوازشریف کے خلاف اقدام قتل کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا، اے ٹی سی کے جج راجہ جواد عباس نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے 2014 کے دھرنوں کے دوران نوازشریف کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ دائر کیا تھا، تاہم انسداد دہشت گردی عدالت نے نواز شریف کا نام مقدمے سے خارج کرنے کا حکم سنا دیا، جب کہ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف بھی مقدمہ خارج کردیا گیا۔
تازہ ترین
- اب صرف یے الزام لگانا باقی ہے کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا ہے
- امریکی فوج میں خواجہ سراؤں کی شمولیت پرعائد پابندی ختم
- پیپلز پارٹی لیڈیز ونگ جامشورو کا 9 فروری پر پی ڈی ایم جلسے میں بھرپور شرکت کا اعلان
- سندھ کے بیروزگاروں کیلئے خوشخبری، سندھ کابینہ کا اساتذہ کی بھرتیوں کیلئے اہم فیصلہ
- بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان، تقریبات کا شیڈول جاری
- سندھ رینجرز کے سابق ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اہم ذمہ داری مل گئی
- عمرکوٹ میں کامیابی پر پیپلز پارٹی کا جشن، بلاول بھٹو زرداری کی بھی شرکت
- الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم کا احتجاج، سکیورٹی کے انتظامات سخت
- مفتی عبدالقوی سے اصل جگھڑا، حریم شاہ نے سارے راز بتادیئے
- وفاقی وزرا سمیت قومی و چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 154 ارکان کی رکنیت معطل کردی گئی