گھوٹکی (رپورٹ: مقبول بوزدار) ڈہرکی کے قریب کھینجو تھانے کے حدود میں مبینہ غیرت کے نام پرخاتون اور مرد کو قتل کر دیا گیا،یہ واقعہ نواحی گاؤں پوپٹ مہر میں پیش آیا،جہاں شوہر نے ساتھیوں سے مل غیرت کے نام پر اپنی تیس سالہ بیوی اور ایک نوجوان امام بخش کو گلہ دباکر قتل کر دیا،ملزمان جائے وقوع سے فرار ہو گئے ہیں، اطلاع کے بعد پولیس نے لاشیں تحصیل اسپتال ڈہرکی منتقل کر دی ، اس حوالے سے مقتول امام بخش کے ورثاء کا کہنا ہے کہ مخالفین سے زمین کاتنازع چل رہا تھا جس پر مخالفین نے ہمارے نوجوان کو رات کو اغوا کر کہ ایک جھوٹے ساہ کاری کے الزام میں قتل کر دیا
تازہ ترین
- آصف علی زرداری کی طبیعت ایک بار پھر اچانک بگڑ گئی، ڈاکٹروں کی ٹیم بلاول ہاؤس طلب
- بلاول بھٹو زرداری سے ملک اسد سکندر اور گیانچند ایسرانی کی اہم ملاقات
- گھر میں گیس لیکیج کے باعث میاں بیوی اور ان کے تین بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق
- سانحہ مچھ کے خلاف کراچی کے مختلف 6 مقامات پر دھرنے جاری، شہر کا ٹریفک نظام درھم برھم
- پاکستان کو اننگز اور 176رنز سے شکست، نیوزی لینڈ کا سیریز میں کلین سوئپ
- ‘یوم حق خودارادیت کشمیر’ حیدرآباد کشمیر کمیٹی کی جانب سے کل شاندار ریلی نکالنے کا اعلان
- سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشنز پھر تین روز کے لیے بند ہو گؕئے
- اسکول کھولنے کی نئی تاریخ سامنے آگئی
- بلاول بھٹو زرداری کی شیرازی ہاوؑس ٹھٹھہ آمد، سابق صوبائی مشیر سید اعجاز علی شاہ شیرازی کے انتقال پر تعزیت
- بلوچستان میں شیعہ ہزارہ کے قاتلوں کو کیفر کردار پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری