Ultimate magazine theme for WordPress.

ایازصادق کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ، بات معافی سے آگے نکل چکی ہے:حکومت

0 108

اسلام آباد (آن لائن نیوز روم) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ایازصادق کی کہی بات معافی سے آگے نکل چکی ہے، اب قانون اپنا راستہ لے گا۔ سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں شبلی فراز نے کہا کہ ریاست کو کمزور کرنا ناقابل معافی جرم ہے جس کی سزا ایازصادق اور ان کے حواریوں کو ضرورملنی چاہیے۔ یاد رہے کہ ایاز صادق قومی اسمبلی میں اپنی ایک تقریر کی وجہ سے اس وقت تنقید کا شکار ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.