Ultimate magazine theme for WordPress.

لاڑکانہ اور خیرپور ڈسٹرکٹ کے کچے میں پولیس آپریشن، بدنام زمانہ ڈاکوں اقبال ناریجو سمیت 6 ڈاکوں ہلاک

0 65

لاڑکانہ (آن لائن نیوز روم) لاڑکانہ اور خیرپور ڈسٹرکٹ کے کچے میں پولیس نے آپریشن کرکے بدنام زمانہ ڈاکوں اقبال ناریجو سمیت 6 ڈاکوں ہلاک کردیئے ہیں۔ ایس ایس پی مسعود بنگش کے مطابق پولیس کچے میں آپریشن کر رہی تھی کہ ڈاکوؑں سے مقابلہ ہوگیا، اس دوران بدنام زمانہ ڈاکوں اقبال ناریجو، پٹھان ناریجو سمیت 6 ڈاکوں ہلاک ہوگئے ہیں، جبکہ پولیس نے ڈاکوؑں کی 20 سے زائد آماجگاہوں کو آگ لگادی ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز کچے میں آپریشن کے دوران ڈاکوں کے حملے میں دو پولیس اہلکار بھی زخمی ہوئے تھے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.