Ultimate magazine theme for WordPress.

حکومت سندھ کا بڑا فیصلہ، صوبے کا الگ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قیام کا اعلان

0 173

کراچی(رپورٹ:سید موسیٰ رضا) حکومت سندھ نے صوبے کا سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قیام کا فیصلہ کرلیا، سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قیام کے لیے مسودہ قانون تیار کرلیا گیا ہے، مجوزہ قانون پر محکمہ قانون سے حتمی رائے لی جائے گی، سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بل تین ماہ کے اندر اسمبلی سے منظور کرلیا جائے گا۔ وزیر صحت عذرا پیچوہو نے بھی سندھ میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے قیام کی تصیق کردی ۔ عذرا پیچوہو کا کہنا ہے کہ پی ایم سی کے قیام پر اپنے شدید تحفظات کو آگاہ کیا، وفقی حکومت اپنی من مانیاں کر رہی ہے تو پھر ایسے ہی سہی ، پی ایم سی کے قیام پر دوسرے صوبوں کو بھی تحفظات ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.