Ultimate magazine theme for WordPress.

سندھ کی بیٹی سحر شاہ کا گلوکارہ عابدہ پروین کو انوکھے انداز میں خراج تحسین پیش

0 185

کراچی  (آن لائن نیوز روم) سندھ کی نامور آرٹسٹ نے ملک کی مشہور صوفی فنکارہ عابدہ پروین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔ آرٹسٹ سحر شاہ رضوی نے سوشل میڈیا پر عابدہ پروین کی پینٹگ کے ساتھ تصاویر شیئر کی اور کہا ہے کہ یے ایک چھوٹی سی کوشش ہے، جس میں سندھ کی جانب سے عابدہ پروین کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.