Ultimate magazine theme for WordPress.

نیب راولپنڈی نے جعلی اکاوؑنٹس کیس میں کراچی سے اہم گرفتاری کرلی

0 208

کراچی (رپورٹ:سید موسیٰ رضا) نیب راولپنڈی نے جعلی اکاؤنٹس اسکینڈل کے ملزم شفقت ممتاز کو گرفتارکر لیا، شفقت ممتاز کوکراچی سے گرفتار کیا گیا،راہداری ریمانڈکے بعد اسلام آباد منتقل کیا جائے گا ، نیب کے مطابق ملزم رشوت دیکر کورنگی میونسپل کارپوریشن کو پٹرول فراہم کرنے کے ٹھیکے دیتا تھا، ملزم کم پٹرول فراہم کر کے جعلی رسیدوں پر زیادہ رقم وصول کرتاتھا ، شفقت ممتاز کی جانب سے رشوت کے لین دین کی رقم جعلی اکاؤنٹس میں بھی منتقل ہوئی، اسی رقم سے بے نامی کمپنی کے نام پر پلاٹ بھی خریدا  گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.